۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی کی خصوصی شرکت‎‎

حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس میں ضلع بھر کے علماء کرام، پیش نماز حضرات، اور مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی۔

مرکزی سیکرٹری جنرل نے موجودہ ملکی و معروضی حالات پر اہم خطاب بھی کیا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .